ادم سے دلدر گھٹے

قسم کلام: مثل

معنی

١ - محنت اور کوشش سے نحوست دور ہوتی ہے

اشتقاق

معانی مثل ١ - محنت اور کوشش سے نحوست دور ہوتی ہے